Posts

Image
یہ چھوٹی سے پڑیا جسے آپ پھینک دیتے ہیں۔۔جان لیجئے کہ اصل میں کتنے کام کی چیز ہے یہ چیزوں کو نمی سے محفوظ رکھنے والی پڑیا (سلیکا بیگ) دواﺅں، جوتوں یا دیگر اشیاءکے ڈبوں کے اندر ملتی ہے جس کو اکثر افراد بیکار سمجھ کر کوڑے میں پھینک دیتے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سلیکا بیگ کتنا فائدہ مند ہے؟ درحقیقت ان بیگز کے اندر سلیکون ڈائی آکسائیڈ کے دانے سے موجود ہوتے ہیں جو اپنے ارگرد موجود کسی بھی چیز کو خشک کردیتے ہیں۔ یہ دانے زہریلے تو نہیں ہوتے مگر ان کو کھانا نقصان دہ ہوتا ہے لہذا بچوں سے دور رکھنا تو ضروری ہے تاہم اس کو دیگر مقاصد کے لیے ضرور استعمال کیا جاسکتا ہے جن کا آپ نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا۔ ان کو اپنے سفری بیگز کے اندر ڈال دیں تو یہ بیکٹریا کی روک تھام کے ساتھ ساتھ کسی بری بو کو بھی دور کردیتے ہیں۔ اسی طرح یہ پانی میں گر جانے والے موبائل فونز کو بھی بچانے میں مدد دے سکتے ہیں اور اس حوالے سے یہ بیگز چاول سے زیادہ موثر ثابت ہوتے ہیں۔ اگر آپ کا فون گیلا ہوجائے تو اسے ان بیگز سے بھرے جار میں ڈال دیں تو اس کے بچنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ اس کا ایک اور فائدہ
Image
اس لڑکی نے اپنے گدے پر بیکنگ سوڈا چھڑکا، 30 منٹ بعد کیا نتیجہ نکلا؟ جان کر آپ بھی اسے اپنی عادت بنالیں گے   ہمارامیٹریس بظاہر صاف نظر آتا ہے لیکن اس کے نیچے ایسے خطرناک جراثیم موجود ہیں کہ اگرآپکو علم ہوجائے تو ابھی میٹریس تبدیل کرنے یا صاف کرنے بھاگ پڑیں۔اس لڑکی کا بھی یہی خیال تھا لیکن جب اس نے بیکنگ سوڈا ڈالا تو اسے یقین نہ آیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ہم بے شک بیڈ شیٹوں کو جتنا مرضی دھولیں ہمارا میٹریس گندا ہی رہتا ہے۔جسم سے نکلنے الا پسینہ،مواداور گندگی میٹریس کو خراب کرتی ہے۔ سب سے پہلے اپنے میٹریس اور بیڈ کو ویکیوم کلینر سے صاف کریں اور اس کے بعد اس میں بیکنگ سوڈا ڈالیں،پھر کسی سپرے سے پانی اور منٹ آئل مکس کرکے چھڑکیں۔30منٹ انتظار کے بعد دوبارہ ویکیوم کرلیں،اس طریقے سے آپ کا بیڈ مکمل طور پر جراثیم اور بیکٹیریا سے پاک ہوجائے گا۔
Image
خاتون ٹیچر نے عمران خان کی خفیہ بنائی گئی ویڈیو لیک کر دی اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ٹیچرز نے کئی روز تک مطالبات کے حق میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیے رکھا۔ مظاہرین میں شامل خواتین ٹیچرز کے ایک وفد نے عمران خان سے ملاقات بھی کی جس کی ایک خاتون نے خفیہ طور پر ویڈیو بنا لی جو اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ خفیہ طریقے سے بنائی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ عمران خان کس طرح ٹیچرز کے مسائل سن رہے ہیں اور موقع پر ہی احکامات جاری کر رہے ہیں۔ ایک خاتون ٹیچر نے عمران خان کو شکایت کی کہ سکول میں گرنے کی وجہ سے ان کی ٹانگ ٹوٹ گئی۔ خاتون نے چیئرمین پی ٹی آئی کو اپنا ایکسرے دکھانے کی کوشش کی تو انہوں نے ایکسرے دیکھنے سے انکار کردیا اور کہا کہ ہر شخص زندگی میں محنت کرتا ہے مظلومیت سے مجھے سخت نفرت ہے آپ خاتون ہیں تو آپ کو اپنے گھر کے پاس نوکری ملنی چاہیے جبکہ ہماری پالیسی بھی یہی ہے۔ عمران خان نے پاس کھڑے متعلقہ شخص کو خاتون کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کی اور ساتھ یہ بھی ہدایت کی کہ ایکسرے دیکھے بغیر ہی خاتون کا مسئلہ حل کیا جائے۔
Image
عورت کے کان میں شدید درد، آپریشن کے وقت کان سے ایسی خطرناک چیز نکل آئی کے ڈاکٹروں کی چیخیں نکل گئیں    نومبر 6, 2017 انڈیا میں ایک خاتون مریضہ کے ساتھ ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کے ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے. خاتون کو کئیں ہفتوں سے کان میں شدید درد اور خارش تھی. درد کی دوا بھی کھائی لیکن تھوڑا سا بھی اثر نہ ہوا. آخر کار ڈاکٹروں نے خاتون کو کان کا آپریشن کروانے کا کہا، مگر جیسے ہی آپریشن شروع ہوا، تو عورت کے کان سے ایسی زہریلی اور خطرناک چیز نکل آئی کہ ڈاکٹروں کے پیروں تلے زمین نکل آئی! نیوز رپورٹ کے مطابق لکشمی نام کی انڈین لڑکی اپنے گھر کے صحن میں سو رہی تھی، مگر جب وہ سو کے اٹھی تو اسے سر اور کان میں شدید درد محسوس ہوئی. عورت نے درد کو معمولی سمجھ کر سر درد کی گولیاں کھائیں لیکن کوئی اثر نہ ہوا. کچھ ہی دیر میں لکشمی کی درد شدید اور برداشت سے باہر ہو گئی. لکشمی کا خاوند اسے ہسپتال لے گیا، جہاں پر ڈاکٹروں نے لکشمی کے کان میں ٹارچ ماری اور اچھے سے معاءنہ کیا. شروع میں تو کچھ پتا نہ چل سکا لیکن کچھ دیر بعد ہی لکشمی کے کان سے ایک خوفناک آٹھ ٹانگوں والا مکڑا نکل آیا. یہ خوفنا
Image
کرپشن میں ملوث سعودی شہزادوں کو کدھر بند کر دیا گیا ہے؟ خفیہ ادارے کی رپورٹ نے سب کو حیران کر دیا    نومبر 6, 2017 عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں گرفتار کیے گئے 11 شہزادوں اور دیگر 38 افراد کو کسی جیل میں قید یا محل میں نظر بند کرنے کی بجائے مختلف فائیو سٹار ہوٹلز میں رکھا گیا ہے۔ عرب میڈیا پر سامنے آنے والی رپورٹس کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے گرفتار کیے گئے ہائی پروفائل افراد میں سے بعض کو دارالحکومت ریاض میں واقع پانچ ستارہ ہوٹل رٹز کارلٹن میں رکھا گیا ہے، اسی ہوٹل میں کچھ روز پہلے سعودی عرب نے عالمی سرمایہ کاری کانفرنس کا انعقاد کیا تھا جس میں امریکہ اور جاپان سمیت دنیا بھر کے سرمایہ کاروں نے شرکت کی تھی۔ایک سعودی اعلیٰ عہدیدار نے امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کو بتایا کہ گرفتار کیے گئے بعض افراد کو دارالحکومت کے دوسرے پانچ ستارہ ہوٹلز میں بھی رکھا گیا ہے۔